ہما رے پیارے آقا حضرت محمد ﷺکی باتوں کو پڑھنا ،یاد کرنا اوران کو اپنی زندگی میں اپنا نا بہت ثواب کا کام ہے، اللہ تعالیٰ اس سے خوش ہو تے ہیں اور دین پر چلنے کی تو فیق حاصل ہوتی ہے ، لہذا حدیث کو زبانی یاد کرنا چا ہئےکہ اس سے زندگی میں نور پیدا ہوتا ہے۔
حدیث حضور ﷺکی بتائی ہوئی باتوں اور آپﷺ کے کہے ہوئے کاموں کو’’حدیث‘‘کہتے ہیں
0 comments:
Post a Comment
thanks