wallpaper

wallpaper
wadi
Showing posts with label التفات. Show all posts
Showing posts with label التفات. Show all posts

Thursday, January 17, 2013

unique Word

نایاب موتی

  1. جس کا ارادہ اٹل اور مستحکم ہو وہ دنیا کو اپنے سانچے میں ڈھال سکتا ہے۔ 
  1. خوش کلامی ایک ایسا پھول ہے جو کبھی نہی مر جھا تا ۔
  1. خود اعتما دی کامیابی کا بہترین راز ہے۔
  1. جن لوگوں کے خیالات اچھے ہوتے ہیں وہ کبھی تنہا نہیں ہوتے۔
  1. علم ایک ایسی روشنی ہے جو بھٹکے ہوہے انسان کی رہنمائی کرتی ہے ۔
  1. تین چیزوں سے لوگوں کا دل جیتا جا سکتا ہے  سلام کرنے سے مجلس میں جگہ دینے اور پسندیدہ نام سے پکارنےسے
  1. تکلیف کے بعد راحت قانون قدرت ہے

Saturday, January 12, 2013

گذارش

دوستوں اگرمجھ سے کچھ غلطی ہورہی ہو براہ کرم مجھے اسکی اطلاع دیں آپ سب کا شکر گزار ہو ؤنگا