wallpaper

wallpaper
wadi
Showing posts with label حدیث پڑ ھیے. Show all posts
Showing posts with label حدیث پڑ ھیے. Show all posts

Sunday, May 26, 2013

Hadith


محمد مصطفٰے صلی اللہ علیہ وسلم نے فر مایا جس شخص نے مجھےخواب میں دیکھا تو بلا شبہ اس نے مجھےدیکھاکیو نکہ شیطان میری صورت میں نہیں آسکتا

Monday, April 22, 2013

Aap Sallallahu alaihi wsallam

App s. ka Hulya Mubarak Aap ka Qad Mubarak


Friday, April 5, 2013

Hadeeth

sab musalmano ke liye duaa kijye 

Friday, January 25, 2013

Chalis Hadis


ہما رے پیارے آقا حضرت محمد ﷺکی باتوں کو پڑھنا ،یاد کرنا اوران کو اپنی زندگی میں اپنا نا بہت ثواب کا کام ہے، اللہ تعالیٰ اس سے خوش ہو تے ہیں اور دین پر چلنے کی تو فیق حاصل ہوتی ہے ، لہذا حدیث کو زبانی یاد کرنا چا ہئےکہ اس سے زندگی میں نور پیدا ہوتا ہے۔
حدیث حضور ﷺکی بتائی ہوئی باتوں اور آپﷺ کے کہے ہوئے کاموں کو’’حدیث‘‘کہتے ہیں

Friday, January 11, 2013

دیندار عورت سے


دیندار عورت سے نکاح کرنا مقدم

دیندار عورت سے نکاح کرنا مقدم ہےحضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے فرمایا عام طور پر نکاح چا روجوہ سے کیا جاتا ہے مال کی وجہ سے حسب نسب کی وجہ سے حسن کی وجہ سے اور دیندار ی کی وجہ سے پس تو دیندار عورت کوترجیح دے (اگر تونے دین کو ترجیح نہ دی تو) تیرے ہاتھ خاک آ لود ہوں