wallpaper

wallpaper
wadi
Showing posts with label اقوال. Show all posts
Showing posts with label اقوال. Show all posts

Monday, January 21, 2013

kamil insan






کامل  انسان وہ ہے جس سے اس کے مخالف بھی بے خوف ہوں نہ کہ وہ جس سے اسکے دوست بھی خائف ہوں۔
خوبی اور نیکی دولت سے پیدا نہیں ہوتی بلکہ نیکی اور خوبی سے وجود میں آتی ہے ۔  یا درکھو فتح طاقت کی نہیں بلکہ صداقت کی ہوتی ہے ۔
سقراط سے دریافت کیا گیا، ہم نے تجھے کبھی رنجیدہ اور غمگین نہیں دیکھا ،اس نے جواب دیا  میں اپنے  پاس کوئی چیز نہیں رکھتا جس کے تلف ہونے کا مجھے غم ہو۔