دیندار عورت سے نکاح کرنا مقدم
دیندار عورت سے نکاح کرنا مقدم ہےحضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے فرمایا عام طور پر نکاح چا روجوہ سے کیا جاتا ہے مال کی وجہ سے حسب نسب کی وجہ سے حسن کی وجہ سے اور دیندار ی کی وجہ سے پس تو دیندار عورت کوترجیح دے (اگر تونے دین کو ترجیح نہ دی تو) تیرے ہاتھ خاک آ لود ہوں
Socializer Widget By Blogger Yard
Related Posts:
حدیث پڑ ھیے
0 comments:
Post a Comment
thanks