کامل انسان وہ ہے جس سے اس کے مخالف بھی بے خوف ہوں نہ کہ وہ جس سے اسکے دوست بھی خائف ہوں۔
خوبی اور نیکی دولت سے پیدا نہیں ہوتی بلکہ نیکی اور خوبی سے وجود میں آتی ہے ۔ یا درکھو فتح طاقت کی نہیں بلکہ صداقت کی ہوتی ہے ۔
سقراط سے دریافت کیا گیا، ہم نے تجھے کبھی رنجیدہ اور غمگین نہیں دیکھا ،اس نے جواب دیا میں اپنے پاس کوئی چیز نہیں رکھتا جس کے تلف ہونے کا مجھے غم ہو۔
0 comments:
Post a Comment
thanks